پتہ بھی نہیں ہلتا یہاں رب کی منشا کے بغیر سمجھو مشیت ایزدی کو جہاں کی اک بلا ہے راز ہےیہ مسلمانوں پر مظالم ڈھائےجانے کا دنیا کی سپر طاقت ‘اسلاموفوبیا‘میں مبتلا ہے