حکمراں کو رکھ ڈرا دھمکا کے

Poet: اخلاق احمد خان By: Akhlaq Ahmed Khan, Karachi

حکمراں کو رکھ ڈرا دھمکا کے
کہیں یہ آئینِ شریعہ بنا نہ دے

گلہ گھونٹ دے ملا کا ممبر پر
کہیں یہ اہلِ ایماں کو جگا نہ دے

Rate it:
Views: 559
18 Oct, 2018
More Political Poetry