'اور کوئی' تیل ....... ؟

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

حرارت کی جب شد ت پگھلنے کی شرط ہو
بھٹی میں جا کے لوہا پگھلے گا کیوں نہیں

جب اس ملک کا نکالے گا "اور کوئی" تیل
توپھر عوام کا بھی تیل نکلےگا کیوں نہیں
 

Rate it:
Views: 356
06 Oct, 2013