‘اوپن ہارٹ سرجری‘ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ایک ہی سبب ہے ہمارے سب مسائل کا
ایک دوسرے کے لئے دل میں کدورت ہے

نہ جانےکب تن سیاست بےروح ہو جائے
اسے ‘اوپن ہارٹ سرجری‘کی ضرورت ہے
 

Rate it:
Views: 450
12 Jun, 2016
More Political Poetry