آج کل ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

امریکہ و بھارت بنے دوست یوں جیسے وہ
اک دوسرےکےیک جان دو قالب ہوں آج کل

شہر کی جانب بھاگتا ہے گیدڑ موت آنے پر
یوں شاید بڑھے شہرکی جانب ہوں آج کل
 

Rate it:
Views: 549
11 Jun, 2016
More Political Poetry