سپریم پاور ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

بدقسمتی سےہماری غلامانہ ذہنیت نےہمیں
ہرطرح کی عصبیت کی اک لاعلاج بیماری دی

پاکستان کے سپریم پاور ہونے کا بڑا ہے ثبوت
دنیا کی تین سپر پاورز کو ہم نے راہداری دی
 

Rate it:
Views: 524
26 Nov, 2016
More Political Poetry