اے صنم،تو ہے کہاں
Text size
چشم نم سے اشک کی برسات ہے
اس کی یادیں مجھ کو تڑپاتی ہیں کیوں
گونجتی ہے لب پہ بس اتنی صدا
اے صنم،تو ہے کہاں
تو کون سی بستی میں ٓخر کھو گیا
چشم نم سے اشک کی برسات ہے
اس کی یادیں مجھ کو تڑپاتی ہیں کیوں
گونجتی ہے لب پہ بس اتنی صدا
اے صنم،تو ہے کہاں
تو کون سی بستی میں ٓخر کھو گیا