اے مزدور

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 اے مزدور ! تیری مشقت سے ! آج بھی یہ در و دیوار قائم ہیں
پر آ ج بھی تیرے حق پر ! دوسروں نے ہی بُت سجائیں ہیں

Rate it:
Views: 393
28 Jul, 2024
More Political Poetry