'بسم الله'

Poet: hamid raza khan. By: hamidrazakhan2011, Karachi

جھوٹ کی تشہیر پر قائم ہےجہاں کا موجودہ نظام
صرف بھول بھلیوں میں بھٹکنا رہ گیا ہے ہمارا کام

توبہ کرلیں ہم اپنی 'بسم الله' درست کرنے کے بعد
غیب سےممکن ہے پھر بخشش کا ہو جائے انتظام
 

Rate it:
Views: 463
26 May, 2020
More Political Poetry