پنجہ آزمائی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan. By: hamidrazakhan2011, Karachi

ایٹمی طاقتیں ہمیشہ طاقت کا توازن رکھتی ہیں قائم
روائتی اسلحہ استعمال ہوتا ہے رسہ کشی کےلئے

پنجہ آزمائی ہؤا کرتی ہےنظریاتی کشمکش کےبعد
تیار رہنا ہےعالمی معیشت سےکنارہ کشی کےلئے
 

Rate it:
Views: 715
27 May, 2020
More Political Poetry