بہت تھک گئی ہوں چلتے چلتے
Poet: Arooj Fatima Lucky By: Arooj Fatima Lucky, K.S.Aمیرے پروے میں دیکھو آبلے پڑ گئے ہیں
بہت تھک گئی ہوں چلتے چلتے
ہر روز تیرا انتظار کرتے کرتے
ڈوب گئی ہوں ڈھلتے ڈھلتے
پھر ُاس نے مجھے دیکھا ہی نہیں
پگھل رہی ہوں جلتے جلتے
کیا تھی آس - کیا تھی ُامید نا پوچھو
مر گئی ہوں سنبھلتے سنبھلتے
روگ ُجدایئوں کے کہاں ختم ہوتے ہیں
چھوڑ کر جا رہی ہوں ملتے ملتے
More Sad Poetry






