‘بیک فٹ پر‘ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

جنوب مشرقی ایشیا میں دندناتا پھر رہا تھا
دیکھ رہا تھا ارض پر حکمرانی کے سپنے

حکمت عملی ہماری دیکھ کر دفاعی ، خود
بخود وہ اب ‘بیک فٹ پر‘ چلا گیا ہے اپنے
 

Rate it:
Views: 347
06 May, 2015