تم میرے ساون ہو

Poet: seemal By: Seemal Fiaz , Faisalabad

ان پتوں کی اٹھکھیلیاں
ان ہواؤں کی سرگوشیاں
مجھ سے پوچھتی ہیں
وہ جو ہمراز تھا
وہ جو رگ جاں سے عزیز تھا
وہ درخشاں ستارہ
وہ ہمسفر تمھارا
وہ اکاستعارہ
کہاں
وہ بے سمت و کنارہ
سمندر یا ستارہ
جن زاستوں پر ہم چلتے تھے
اب وہ سونے ہیں
سنوں
تم تم میرے نصیب کی بارش ہو
تم صرف میرے ساون ہو
تم میرے ساون ہو

Rate it:
Views: 335
11 Jun, 2015