Add Poetry

" تو میرا ہے "

Poet: MAZHAR IQBAL GONDAL By: MAZHAR IQBAL GONDAL, Karachi

میں جو کہتا ھوں کہ تُو میرا ھے
تیرا ھی تو اس دل میں بسیرا ھے

بھول کربھی ارادہ ترکِ اُلفت کبھی نہ کرنا
خفا ھو جاےؑ گا تیرا دل کہ وہ میرا ھے

یاد تیری ، بات تیری ، ادا تیری ، بقا تیری
تجھے سوچنا تیری ھی سُننا کام میرا ھے

تمنّا و آرزو اور کرنا جُستجو تیری
یہ ھی بس اور اسی میں جام میرا ھے

میری دیوانگی کو غلط نہ سمجھنا تُم
میں نے چاھا تمھیں محبت نام میرا ھے

میری زندگی سے کبھی دور نا جانا تم
تُمھیں پرغزلوں کا اختتام میرا ھے

میری دیوانگی کے عالم پر کیسی عنایت تیری
سوچے بنا رکھ دیا سٹوپڈ نام میرا ھے

Rate it:
Views: 473
15 Jan, 2017
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets