تھک گئے ہو تَو تھکن چھوڑ کے جا سکتے ہو تم مجھے واقعۃً چھوڑ کے جا سکتے ہو تم سے باتوں میں کچھ اِس درجہ مگن ہوں مجھ کو باتوں میں مگن چھوڑ کے جا سکتے ہو