تیرا کوئی اور ہمسفر

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

شامِ محفل میں آئے تھے تیری خوشی کیلئے

 تیری بے رُخی میں تیرا کوئی اور ہمسفر نظر آیا

Rate it:
Views: 635
10 Dec, 2023