تیرا ہر درد زمانے میں سرِ عام مل

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, منیلا

 تیرا ہر درد زمانے میں سرِ عام ملا
تیری آنکھوں سے مجھے زہر کا بس جام ملا

اپنے جیون میں تجھے صبح کی خوشبو کیا دوں
اپنے منظر بھی مجھے دیکھو پسِ شام ملا

Rate it:
Views: 810
28 Jul, 2021
More Sad Poetry