بنے ہیں عالم سے بے گانے تیرے عشق میں کسے معلوم کیا چھپے ہیں خزانے تیرے عشق میں جب سے ملے ہو تم اسد خود کی خبر نہیں ھم یوں ہوئے ہیں یار دیوانے تیرے عشق میں