جو سمجھ کر بھی نہیں سمجھا میری محبت کو
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaاک لفظ لکھتی یا پوری داستان لکھتی
جسے کوئی فرق ہی نہیں پڑتا
اس کے لیے کیا اپنا پیار لکھتی
جو ہر بار ہی بھری دینا میں
تنہا کر دیتا ہیں اسے اپنے
آنسؤوں کا کیا حساب لکھتی
جو پتے گر جاتے ہیں یوہی
درختوں سے ٹوٹ کر تو
ان ٹوٹے پتوں کا کیا حال لکھتی
جو سمجھ کر بھی
نہیں سمجھا میری محبت کو
اسے دلائل دیتی تو کیا بات لکھتی
More Sad Poetry






