حد میں دوزخ کی یہ جنت نہیں دیکھی جاتی ہم سے بازار میں عورت نہیں دیکھی جاتی ایک دوشیزہ نے پھر باندھ لیے ہیں گھنگھرو گھر میں فاقہ ہو تو غیرت نہیں دیکھی جاتی،