یہ غلطیاں بھی ہمارے نام ہوئےپورے شہر میں ہم ہی بدنام وہ سب خطائیں بھی ہمارے نام یہ جو گزری اداس شام وہ بھی جناب ہمارے ہی نام آپ پیو تماشہ لگا کر ہماری بے بسی کا جام کیا یہی ہے ہماری وفاؤں کا انجام۔