حسین چہرہ
Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahoreچشم براہ نہیں اب اس رہ گزر پر کسی کے آنے کا
بس کبھی کھڑکی کے سامنے کوئی حسین چہرہ رہتا تھا
More Love / Romantic Poetry
چشم براہ نہیں اب اس رہ گزر پر کسی کے آنے کا
بس کبھی کھڑکی کے سامنے کوئی حسین چہرہ رہتا تھا