- خوابوں کو لیے.
Poet: Arooj Fatima Lucky By: Arooj Fatima Lucky, K.S.Aخوابوں کو لیے
خیالوں کو لیے
میں چل رہی ہوں
طوفانوں کو لیے
عذابوں کو لیے
کتابوں کو لیے
نصابوں کو لیے
میں جل رہی ہوں
تلخ باتوں کو لیے
غیروں کو لیے
اپنوں کو لیے
تجربوں کو لیے
میں ڈھل رہی ہوں
سپنوں کو لیے
More Sad Poetry






