درد دل کا کارن وجہ عشق ھے
Poet: اسد جھنڈیر By: اسد جھنڈیر, mps درد دل کا کارن وجہ عشق ھے
جز بلا نہیں کچھ ماسوا عشق ھے
ہر کسی کے بس کا یہ روگ نہیں صاحب
جیتے جی مرنے کی گو سزا عشق ھے
دشمن کو دل دیتا ھے ہاتھ اٹھا کر
یعنی لب سے نکلی بد دعا عشق ھے
اے کاش کوئی سمجھے عقل سے پیدل
کہ سمجھ سے بالا تر ورٰا عشق ھے
دو دلوں کو باھم جوڑ رکھنے والا
ایک پختہ ڈورا یعنی پٹہ عشق ھے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad