رسم
Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore ایسا کچھ نیا نہیں،وہی پرانی رسم ہے
دین کا لبادہ اُوڑھ کر مچانا شور ہے
پھر خود بھی حصہ لیتے ہیں
بس رسم کے سہارے روایت کا بہانہ ہے
More General Poetry
ایسا کچھ نیا نہیں،وہی پرانی رسم ہے
دین کا لبادہ اُوڑھ کر مچانا شور ہے
پھر خود بھی حصہ لیتے ہیں
بس رسم کے سہارے روایت کا بہانہ ہے