. زرا نہ چین بے چین بےچین ہو کے ملیں ہیں ہم

Poet: Bina By: Bina, Karachi

زرا نہ چین بے چین بےچین ہو کے ملیں ہیں ہم
تم بن بن تمھارے مرمر کے جیے ہیں ہم.

قتل پہ قتل قتل ہوئیں ہیں ہم
بینا جانو. تم کیا جانو ناں پل پل . پل پل

ہر پل ہر ہر پل سولی پہ رہیں ہیں ہم ....
جان جاں آپ کی مسکان ڈالے ہے جاں

جاں میں جاں یہی کہیں ہیں ہم .
ورنہ. بیمار کا حال. نہیں بیان . مان نہ مان .

ظالم دشمن جان . ظلم سہیں ہیں ہم
غم پہ غم ظلم پہ ظلم تمھارا دور دور رہنا

Rate it:
Views: 0
14 Aug, 2026
More Love / Romantic Poetry