Add Poetry

زرد رنگ

Poet: Mian Wajid Ali By: Wajid Ali, Okara

 زرد رنگ پہنے ہوئے جب آج
وہ میرے پاس سے گزرے
تو یوں لگا
جیسے بسنتی پھولوں کی اوٹ سے
چاند اپنی تمام تر خوبصورتیوں کے ساتھ دمک رہا ہو
خزاں رسیدہ زرد رنگ تو مجھے ویسے بھی بہت پسند ہے
اور پھر یوں بھی
اس کی دلکشی اس لئے بڑھ گئی
کہ
وہ میری پسندیدہ ہستی کے زیب تن تھا

Rate it:
Views: 481
06 Nov, 2013
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets