وطن کے چراغ نو جس نے بجھائے ستم ہر طرح ان پہ بھی ڈھا یا جائے دھرائے نہ جائیں یہ منظر الم پھر قدم کوئی ایسا اب اٹھایا جائے