سنبھلنے دو

Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Houston

 یارو اس کو بھی سنبھلنے دو کبھی
با مشکل نکلا ہے پاپ کے سمندر سے ابھی

اس حال میں کچھ دیر اور رہنے دو ابھی
با مشکل گرا ہے یہ سجدے میں ابھی

اے یارو دعا کرو ان کے لیۓ بھی کبھی
جو نہ سنبھلے سنبھل جایئں کسی دعا سے ابھی

Rate it:
Views: 337
27 Aug, 2020