بےایمانی رگ رگ میں شامل ہےہمارے بکنےکو بہت کچھ ہےپر'سیلڈ'کہاں ہے گرتے ہیں اکثر اس ملک پہ میزائل بھی ہم ان سے بچیں کیسے'شیلڈ' کہاں ہے