‘فرنٹ مین‘ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

دارے جہاں تھے وہیں خریدار ڈگریوں کے
‘فرنٹ مین‘ کا ‘ایگزیکٹ‘ سے کام لیا گیا

اسکےرکھکرکاندھےپرچلائی گئی بندوق
اسطرح مفت ہمارےملک کو بدنام کیا گیا
 

Rate it:
Views: 323
28 May, 2015