‘فلم‘۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

معاملہ فہمی سے بہت دور ہیں ہم لوگ
ہم فہم وفراست کو کہاں دیکھ رہے ہیں؟

سکندر نے پہلے دکھلا یا تھا ہمیں‘ ٹیلر‘
اب فلم بھی ہم چلتی وہاں دیکھ رہےہیں

Rate it:
Views: 398
23 Aug, 2014