حقیقت چھپ نہیں سکتی، کوئی کتنا بھی چلائے "کسی" کے "شور" کرنے سے ستارے تو نہیں رکتے اگر کچھ لوگ تھوکیں چاند پر، تو انکی مرضی ہے کہ سچے لوگ حق کی بات کہنے سے نہیں ڈرتے