لب تو کھولے

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

ہم نے لب تو کھولے بے حس لوگوں کے سامنے
آنکھیں نم تو ہوئی اُنکی پر ذات اپنی سے زیادہ نہیں

Rate it:
Views: 329
02 Jan, 2023