ماں تو بس ماں ہے تیری ہو یا میری ماں
Poet: MAZHAR IQBAL GONDAL By: MAZHAR IQBAL GONDAL, Karachiوہ ہے زندگی مری اور ہے میری جاں
وہ ہے بندگی مری جو ہے میری ماں
وہ ہے محبت کی امیں ، پیار کا عنواں
ماں تو بس ماں ہے تیری ہو یا میری ماں
More General Poetry






