"مجازی خدا"
Poet: Saba Hassan By: saba Hassan, Lahoreاس نے تاکید کی ھے لکھنے کی
ایسے فقرے جو
شبیہہ ھوں اسکی
بارھا لکھ کے مٹاتی رھی ھوں
لفظوں کو
بہت غیور ھوں اپنی لفاظی پہ
زرا مغرور سی ھوں تجھ سے ساتھی پہ
ھر لفظ سے افضل وہ
ھر سوچ سے بر تر وہ
حرمت کا تقاضا ھے
چاھت کی رضا ھے
وہ میرا خدا ھے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad