مجھے وہ لاکھ تڑپاۓ مگر اَس شخص کی خاطر
Poet: mohammed masood By: mohammed masood , meadows nottingham ukمجھے وہ لاکھ تڑپاۓ
مگر اَس شخص کی خاطر
میرے دل کے اندھیروں میں
دعاۂیں رقص کرتی ہیں
اَسے کہنا کہ لوٹ آۓ
سگلتی شام سے پہلے
کسی کی خشک آنکھوں میں
صداۂیں رقص کرتی ہیں
خدا جانے کیسی خوشی ہے
اَس کی یادوں میں مسعود
میں اَس کا ذکر چھیڑوں تو
ہوائیں رقص کرتی ہیں
More Sad Poetry






