مردہ ضمیر

Poet: Asad By: Asad, mpk

کب جاگیں گے یہ مردہ ضمیر اپنے ؟؟؟
کیا پانی سروں سے گذر جانے کے بعد؟

آخر وہ کب جاگیں گے اور کس دن ؟؟؟
کیا ہمارے اسد مر جانے کے بعد ؟؟؟؟

Rate it:
Views: 506
24 Dec, 2019
More Political Poetry