بچ کر کھیلے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

سیاست سےانکا رشتہ ہےخونی سیاسی نہیں
اب میدان سیاست کےدولھا ہیں وہ نئے نویلے

اس کے بر عکس شیخ صاحب نے کہا کچھ اور
'بلاول اگر پچہ ہےتو پھر وہ ذرا بچ کر کھیلے'
 

Rate it:
Views: 488
25 Dec, 2019
More Political Poetry