Add Poetry

مس کال

Poet: گل زیب انجم By: گل زیب انجم, دبئی

بے خبر کب رہتے ہیں وہ میرے حال سے
یہ الگ بات کہ بات سنتے ہیں مجال سے

پوچھ لیا جو ان سے بکھری زلفوں کا سبب
شرما سے گے میرے اس سوال سے

بات جب بھی چلی تجدید عہد وفا کی
مسکرا کے ہونٹ کاٹ لیا کمال سے

کہا جب ان سے شاید یہ آخری ملاقات ہو
دیر تلک پونچھتے رہے آنکھیں رومال سے

ہو جنون محبت اور ہوش زر بھی
بات کچھ ججتی نہیں اس مثال سے

جب دوری نے ستایا اور جی بھی گبھرایا
ڈال دیا بلنس کہ بات بنتی نہیں مس کال سے
 

Rate it:
Views: 379
13 Jun, 2014
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets