مقتل گاہ

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 تہمت بھی لگا دی اور تعلق کا اشارہ بھی
کیا اب کسی مقتل گاہ کی تلاش ہے ! اے ظالم
 

Rate it:
Views: 181
05 Aug, 2024