منظور نظر

Poet: Darakhshanda By: Darakhshanda, houston

 جب قریب ہوتے ہیں
اذیت کے سبب بنتے ہیں

جب دور ہوتے ہیں
وہی عزیز ہوتے ہیں

جو درگزر کرتے ہیں
وہی منظور نظرہوتے ہیں

Rate it:
Views: 565
03 May, 2017