میری زندگی میں آیا وہ
Poet: majassaf imran By: majassaf imran, Gujrat میری زندگی میں آیا وہ شخص اک خواب سا بن کر
دِل میں گھر کر گیا میرے وہ شخص نواب سا بن کر
کرتا رہا مجھ سے سوال کیوں کرتےہو اتنی محبت مجھ سے
میں کھڑا رہا اُس شخص کے سامنے لاجواب سا بن کر
حسرتیں اتنی تھیں کے ملیں گے بہت سی باتیں کریں گے
میری حسرتیں میرے دِل میں راہ گئی اک حساب سا بن کر
اُس نے تو یوں ہی قسم کھا رکھی ہے مجھے ستانے کی
اک ہم ہیں جوراہ گیے ہیں اُس کی یاد میں نصاب سابن کر
بڑے بےمُراوت ہیں تیرے شہر کے نفیس لوگ مجسف
قدم قدم پہ ستم دیتےہیں زندگی راہ گئی ہےعذاب سابن کر
More Sad Poetry






