میری فریاد نا رسائی سن
Poet: اسد رضا By: ASAD, MPK میری فریاد نا رسائی سن
دل دیتا ھے جو دھائی سن
کیوں بنا بیٹھا ھے بت ظالم؟
خدا کا واسطہ صنم ہرجائی سن۔
تجھ بن اداس ھے زندگی۔
دل کا نالہ نارسائی سن۔
بنا فھرتا ھے بڑا منصف جہان۔
کچھ اپنی بھی بے وفائی سن
وقت فرصت آن مل ہم سے۔
آ اپنی روداد غم تنہائی سن۔
لوگ کہتے ہیں کیا اپنے بارے؟
میری بدنامی اپنی جگ ہنسائی سن۔
جھوٹ کہنے کی عادت نہیں اپنے۔
تیرے ہوتے ھے نراشائی سن۔
پیار میں مطلب پرستی اچھی نہیں۔
ھے سراسر یہ اسد بیوفائی سن۔
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad