ناسمجھ لڑکی

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

اک لڑکی بھولی بھالی سی
آنکھوں میں سپنے سجاتی ہیں
وہ بادلوں کے گرجنیں پے گھبراتی ہیں
اک دیا ہر روز ُاس کے آنے کی ُامید کا جلاتی ہیں
اور پاگل ہواں سے دوستی نبھاتی ہیں
وہ ہر روز اپنے لفظوں سے چادر بناتی ہیں
پھر انہیں لفظوں کی چادر کو
ُاڑھ کر وہ سو جاتی ہیں
پھر اچانک سے وہ ُاٹھ جاتی ہیں
پھر کسی کی یادیں ُاسے بہے رلاتی ہیں
وہ پاگل لڑکی پھر اپنے دل کو سمجھاتی ہیں
کہ آج کی رات تنہا گزار لیں
کہ کل ُاس نے آ جانا ہیں
اور مجھے اپنے ساتھ اپنی دنیا میں لے جانا ہیں
مگر وہ ناسمجھ لڑکی یہ نہیں سمجھتی
کہ جانے والے کہا آتے ہیں
جو ایک بار چھوڑ دیں وہ پھر کہا اپناتے ہیں

Rate it:
Views: 629
15 Jan, 2012