!!نجانے صبر ھے میرا یا بے ضبط عنبر

Poet: سیده سعدیه عنبر جیلانی By: سیده سعدیه عنبر جیلانی, فیصل آباد

نجانے صبر ہے میرا یا بے ضبط عنبر
اب تو آنسو بھی کوئی بہایا نہیں جاتا

Rate it:
Views: 1090
14 Jan, 2016