وشمہ خان کے لئے محسن جی کہتے ہے!

Poetوشمہ خان وشمہ Submitted byوشمہ خان وشمہ
Text size

ترے اک پھول کی خاطر دل نادان حاضر ہے
سمجھ آئی جو میری ہے تو میری جان حاضر ہے

مری کاوش سے تیری شاعری میں جو نکھار آئے
مری سانسیں بھی حاضر ہیں ہر اک ارمان حاضر ہے

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied