ٹُوٹے ہُوئے دِل جوڑنے کا ہُنر رکھتے ہیں

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

ٹُوٹے ہُوئے دِل جوڑنے کا ہُنر رکھتے ہیں
حالات کر رُخ موڑنے کا ہُنر رکھتے ہیں

وہ جِن کے حوصلے بُلند ہوں پسپا نہیں ہوتے
دُشواریاں پِچھے چھوڑنے کا ہُنر رکھتے ہیں
 

Rate it:
Views: 329
14 Nov, 2022