جانور کی پیروی کرنے لگا ہے آدمی فرق کیا باقی بچا انسان و حیوان میں ایک صف بندی نئی ہورہی ہے آجکل 'پروامیرکہ'پرورشیا'پروپاکستان'میں