پھول ہی مرجھا گیا

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

تتلی تو پھول کی
بانہوں میں رہنا
چاہتی تھی
اپنی ساری زندگی
اس کی
خوشبوں میں
گزارنا چاہتی تھی
پر موسم بدل گیا
ڈالی سے
پھول ہی گرگیا
ُاس نے ڈھونڈا بہت
مگر پھول ہی مرجھا گیا

Rate it:
Views: 564
24 Aug, 2011